مستونگ: یونیورسٹی آف گوادر کے وائس چانسلر سمیت 4 افراد لاپتہ ہوگئے

مستونگ: یونیورسٹی آف گوادر کے وائس چانسلر سمیت 4 افراد لاپتہ ہوگئے
مستونگ: یونیورسٹی آف گوادر کے وائس چانسلر سمیت 4 افراد لاپتہ ہوگئے، ڈپٹی کمشنر مستونگ بہرام سلیم کے مطابق وائس چانسلر پروفیسر عبدالرزاق صابر، پرو وائس چانسلر ڈاکٹر سید منظور احمد، لیکچرار شکیل اور ڈرائیور گزشتہ روز سے لاپتہ ہیں،چاروں افراد گوادر سے کوئٹہ سرکاری گاڑی میں روانہ ہوئے تھے،لاپتہ افراد کی آخری لوکیشن کھڈکوچہ کے قریب ٹریس ہوئی،اب تک چاروں افراد سے کوئی رابطہ نہیں ہوسکا، لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے سرچ آپریشن اور تلاش جاری ہے، ضلعی انتظامیہ اور سیکیورٹی ادارے واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں۔

Comments 0

Sort by:

Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].

Login to post a comment.