ایم این اے خوشحال کاکڑ کی چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے ملاقات، سکالرشپس ودیگر سے متعلق بات چیت

ایم این اے خوشحال کاکڑ کی چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے ملاقات، سکالرشپس ودیگر سے متعلق بات چیت
پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین اور رکنِ قومی اسمبلی خوشحال خان کاکڑ نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کے چیئرمین سے ملاقات کی، ملاقات میں پشتون بلوچ صوبہ بلوچستان کے مختلف تعلیمی اداروں کے مالی بحران، اداروں کی منظوری (Recognition)، فاٹا و بلوچستان اسکالرشپ اور کوٹہ سسٹم کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا.

Comments 0

Sort by:

Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].

Login to post a comment.