پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ سے پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے قائم مقام صدر ایڈوکیٹ خورشید خان کاکڑ، پی ٹی آئی کوئٹہ ڈویژن کے صدر عارف کاکڑ، ضلعی صدر قلعہ عبداللہ حاجی نصیب اللہ، انکے آفس میں ملاقات کررہے ہیں۔
ملاقات میں قائد عمران خان کی رہائی کی تحریک، پارٹی کے تنظیمی امور اور بلوچستان میں موبیلائزیشن پر بات ہوئی۔
انہوں نے مشکل ترین وقت میں بلوچستان کے بہترین تنظیمی کارکردگی کو بہت سراہا۔
Comments 0
Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].