اسلام آباد(دی باغوان نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس 18 جون سماعت کے لئے مقرر کر دیا ساتھ ہی چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے بنچ نے فیصلے میں لکھا ہے کہ " واضع طور ہدایات ہیں وکیل بیمار ہیں تو عمران خان اور بشری بی بی متبادل وکیل اپیلوں پر دلائل کے لیے پیش کریں وگرنا آئندہ سماعت پر عدالت کے سامنے موجود کیس ریکارڈ پر قانون کے مطابق فیصلہ کر دیں گے "
Comments 0
Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].