خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے کئی اضلاع میں تو صوبائی حکومتوں کی رٹ مکمل ختم ہو چکی ہے: فواد چوہدری

خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے کئی اضلاع میں تو صوبائی حکومتوں کی رٹ مکمل ختم ہو چکی ہے: فواد چوہدری
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہا ہے کہ ‏پاکستان کا داخلی نظام مکمل مفلوج ہے، اسلام آباد شہر سے لوگ اغواء ہو رہے ہیں، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے کئ اضلاع میں تو صوبائ حکومتوں کی رٹ مکمل ختم ہی ہے اور اب یہ جو بچیوں کا اغواء ہے یہ تو جب ہندوستان پر حملے ہوتے رھے تو حملہ آور ڈاکو اس طرح بچیوں اور عورتوں کو اغواء کر کے لے جاتےبتھے جدید دور میں ایسے واقعات کہاں ہو سکتے ہیں؟ ارباب اقتدار اس پر غور کریں ۔۔

Comments 0

Sort by:

Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].

Login to post a comment.