منامہ (اے پی پی):بحرین نے علاقائی سکیورٹی خدشات کے باعث اپنے شہریوں کے ایران اور عراق کا سفر کرنے سے روک دیا گیا ہے۔اردو نیوز کے مطابق وزارت داخلہ نے بیان میں کہا کہ شہریوں کو ایران اور عراق کا سفر کرنے سے آئندہ احکام تک روکنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بیان میں خبردار کیا گیا کہ فیصلے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
Comments 0
Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].