صدرِ مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون اور سینیٹ کا اجلاس 10 جون کو طلب کرنے کی منظوری دے دی
Web Desk
•
Jun 10, 2026
•
43
•
0
اسلام آباد۔ (اے پی پی):صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون 2026 کو شام 5 بجے اور سینیٹ کا اجلاس 10 جون 2026 شام 4 بجے طلب کرنے کی منظوری دے دی ہے۔یہ بات منگل کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
صدرِ مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون اور سینیٹ کا اجلاس 10 جون کو طلب کرنے کی منظوری دے دی
اسلام آباد۔ (اے پی پی):صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون 2026 کو شام 5 بجے اور سینیٹ کا اجلاس 10 جون 2026 شام 4 بجے طلب کرنے کی...
Comments 0
Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].