غیر ملکی خواتین کیس میں رضا ڈار سمیت ماسک پہنے چاروں ملزمان کو لاہور کینٹ کچہری پیش کیا گیا جہاں ملزمان کا مزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ، جوڈیشل مجسٹریٹ کا 13 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم ، پراسیکوٹر نے آج عدالت کو بتایا کہ ڈی این اے ہو چکا ملزمان کے فنگر پرنٹ لئے جا چکے ہیں اب گاڑی ، لیپ ٹاپ ، رقم اور اسلحہ برآمد کرنا ہے مزید ریمانڈ دیا جائے عدالت نے استدعا منظور کر لی
Comments 0
Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].