ایوان بالا نے سول سرونٹس (ترمیمی) بل 2026 منظور کر لیا

ایوان بالا نے سول سرونٹس (ترمیمی) بل 2026 منظور کر لیا
اسلام آباد۔ (اے پی پی):ایوان بالا نے سول سرونٹس (ترمیمی) بل 2026 منظور کر لیا۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے یہ بل قائمہ کمیٹی کی رپورٹ کردہ صورت میں زیر غور لانے کی تحریک پیش کی۔ تحریک کی منظوری کے بعد انہوں نے یہ بل ایوان میں پیش کیا۔ صدر نشین نے بل منظوری کیلئے ایوان میں پیش کیا جس کی ایوان نے منظوری دے دی۔

Comments 0

Sort by:

Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].

Login to post a comment.