اسلام آباد(بی بی سی)پاکستان کی حکومت نے ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 32 روپے 63 پیسے کمی اور پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں دو روپے 97 پیسے کے اضافے کا اعلان کیا ہے۔
پیٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی نئی قیمت 363 روپے چھ پیسے فی لیٹر جبکہ پیٹرول کی نئی قیمت 337 روپے 51 پیسے مقرر کی گئی ہے۔
Comments 0
Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].