سپریم کورٹ کا فیصلہ بلکل واضح تھا،کوئی ہے جو نہیں چاہتا کہ مسائل کا حل نکلے،بیرسٹر گوہر

سپریم کورٹ کا فیصلہ بلکل واضح تھا،کوئی ہے جو نہیں چاہتا کہ مسائل کا حل نکلے،بیرسٹر گوہر
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ جوکچھ ہوبہت بڑی بدقسمتی ہے، اس کی توقع نہیں تھی،سپریم کورٹ کا فیصلہ بلکل واضح تھا،کوئی ہے جو نہیں چاہتا کہ مسائل کا حل نکلے،اگرسپریم کورٹ کے فیصلے میں ابہام تھا تونظرثانی ہوسکتی تھی،عمران خان کو شفٹ کرنا اور وہاں رکھنا سپریم کورٹ فیصلے کے تحت لازم تھا.

Comments 0

Sort by:

Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].

Login to post a comment.