پاکستان میں آج بھی سونا 5 ہزار روپے سے زائد مہنگا

پاکستان میں آج بھی سونا 5 ہزار روپے سے زائد مہنگا
کراچی (جیو نیوز)ملک بھر میں آج بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 5200 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ77ہزار 136 روپے کا ہوگیا۔ اس کے علاوہ 10گرام سونے کا بھاؤ4 ہزار558 روپے اضافے سے 4لاکھ 9ہزار67 روپے ہوگیا۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ52 ڈالر اضافے سے 4547 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

Comments 0

Sort by:

Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].

Login to post a comment.