اسلام آباد(جیو نیوز) انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد میں 45 فیصد اضافہ ہو گیا۔
اگرچہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد میں 45 فیصد اضافہ ہوا ہے، لیکن گوشواروں کے ساتھ ادا کیے جانے والے کل ٹیکس میں 7 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔
خیال رہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر تھی تاہم ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 اکتوبر تک توسیع کر دی ہے۔
Comments 0
Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].