اصغر اچکزئی کی گرفتاری قابل مذمت ہے ، سیاسی کارکنوں کو جھوٹے مقدمات میں پابند سلاسل بناکر حراساں کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ، صوبائی ترجمان نیشنل پارٹی

اصغر اچکزئی کی گرفتاری قابل مذمت ہے ، سیاسی کارکنوں کو جھوٹے مقدمات میں پابند سلاسل بناکر حراساں کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ، صوبائی ترجمان نیشنل پارٹی
کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی بلوچستان کے صوبائئ ترجمان نے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی کی ایک ایسے مقدمے میں گرفتاری جس میں مدعی فریق نے عدالت میں حلفیہ بیان بھی جمع کی ہے اس کے باوجود گرفتاری میرٹ کے خلاف اور سوالیہ نشان ہے ، پارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ پرانے اور جھوٹے مقدمات میں گرفتاری محض خوف و حراس کا ماحول پیدا کرنا ہے جو ممکن نہیں ، پارٹی ترجمان نے کہا ہے کہ اس وقت سب سے ذیادہ سیاسی کارکن و رہنما بدترین حالات کا سامنا کررہے ہیں لیکن ایسے ہتھکنڈوں سے ان کے عزم کو کمزور نہیں کیا جاسکتا

Comments 0

Sort by:

Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].

Login to post a comment.