سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان ایران پہنچ گئے، ایرانی میڈیا
Web Desk
•
Oct 26, 2026
•
1
•
0
تہران (جیو نیوز)ایران میں مکہ معاہدے کے رکن ممالک پاکستان،سعودی عرب، ترکیے کی ایرانی حکام سے ملاقات کے لیے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان ایران پہنچ گئے ہیں۔
ایرانی میڈیا کے مطابق سعودی سی 130 طیارہ تہران کے مہرآباد ائیرپورٹ پر لینڈ ہوا ہے۔
سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان ایران پہنچ گئے، ایرانی میڈیا
تہران (جیو نیوز)ایران میں مکہ معاہدے کے رکن ممالک پاکستان،سعودی عرب، ترکیے کی ایرانی حکام سے ملاقات کے لیے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان ایران...
Comments 0
Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].