سندھ کی میزبانی میں ہونے والے 35ویں نیشنل گیمز کے مقابلے اختتام پذیر ہو گئے

سندھ کی میزبانی میں ہونے والے 35ویں نیشنل گیمز کے مقابلے اختتام پذیر ہو گئے
‏سندھ کی میزبانی میں ہونے والے 35ویں نیشنل گیمز کے مقابلے اختتام پذیر ہو گئے اختتامی تقریب آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں منعقد ہوگی تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز کو دوپہر 12 بجے تک نیشنل اسٹیڈیم پہنچنے کی ہدایات جاری اختتامی تقریب دوپہر 2 بجے شروع ہوگی تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے ہوگا، بعد ازاں قومی ترانہ پیش کیا جائے گا شام 5 بجے سے رات 10 بجے تک شاندار میوزیکل پروگرام منعقد ہوگا

Comments 0

Sort by:
Login to post a comment.