راولپنڈی: اے ٹی سی میں 9 مئی کے 11 مقدمات کی سماعت 3 جنوری 2026 تک ملتوی کر دی گئی۔ ۔

راولپنڈی: اے ٹی سی میں 9 مئی کے 11 مقدمات کی سماعت 3 جنوری 2026 تک ملتوی کر دی گئی۔ ۔
راولپنڈی: اے ٹی سی میں 9 مئی کے 11 مقدمات کی سماعت 3 جنوری 2026 تک ملتوی کر دی گئی۔ سماعت کے دوران ملزمان کو نقول تقسیم کی گئیں۔ عدالت میں پیش ہونے والے ملزمان کو حاضری لگا کر جانے کی اجازت دی گئی۔ مقدمات کی سماعت اے ٹی سی جج امجد علی شاہ نے کی۔

Comments 0

Sort by:
Login to post a comment.