پاکستان کے معروف اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے عالمی ریکارڈ بنادیا۔

پاکستان کے معروف اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے عالمی ریکارڈ بنادیا۔
پاکستان کے معروف اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے عالمی ریکارڈ بنادیا۔ رپورٹ کے مطابق سلطان گولڈن نے تیز ترین ریورس ڈرائیو کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا، انہوں نے ریورس ڈرائیو میں ایک میل کا فاصلہ 57 سیکنڈز میں طے کیا۔ اس سے قبل تیز ترین ریورس ڈرائیو کا ریکارڈ امریکی اسٹنٹ مین نے 2022 میں قائم کیا تھا، امریکی اسٹنٹ مین نے ایک میل کا فاصلہ 1 منٹ 15 سیکنڈز میں طے کیا تھا۔

Comments 0

Sort by:
Login to post a comment.