ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ایڈوکیٹ ھادی علی چٹھہ کیخلاف ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ کی عدالت میں جاری پیکا کیس ٹرائل میں ملزمان کی عدم موجودگی میں سرکاری گواہوں کے بیانات کی ریکارڈنگ کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا، کل گیارہ دسمبر کو سپریم کورٹ کا ۳ رکنی بنچ دونوں وکلا کی اپیلوں کی سماعت کریگا۔ بنچ میں جسٹس ھاشم کاکڑ، جسٹس صلاح الدین پنور اور جسٹس اشتیاق ابراھیم شامل ہیں

Comments 0

Login to post a comment.