فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مسلسل رابطے میں ہیں، امید ہے ایران سے جلد معاہدہ طے پا جائے گا: مارکو روبیو

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مسلسل رابطے میں ہیں، امید ہے ایران سے جلد معاہدہ طے پا جائے گا: مارکو روبیو
سویڈن(بی بی سی)امریکہ کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے سویڈن میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران جا رہے ہیں، ان سے مسلسل رابطے میں ہیں اور امید ہے ایران سے جلد معاہدہ طے پا جائے گا۔ مارکو روبیو نے کہا کہ ایران سے مذاکرات پاکستانی کی ثالثی میں ہو رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ ڈیل ہماری پہلی ترجیح ہے۔ انھوں نے بتایا کہ ’امریکہ سے معاہدہ کرنے کے لیے ایران کو فیصلہ کرنا ہے۔‘

Comments 0

Sort by:

Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].

Login to post a comment.