بحری ناکہ بندی، لبنان میں اسرائیلی ’جنگی جرائم‘ امریکہ کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا ثبوت ہیں: قالیباف

بحری ناکہ بندی، لبنان میں اسرائیلی ’جنگی جرائم‘ امریکہ کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا ثبوت ہیں: قالیباف
بی بی سی کے مطابق ایران کے پارلیمانی سپیکر محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ ’بحری ناکہ بندی اور لبنان میں اسرائیل کے جنگی جرائم اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ امریکہ جنگ بندی کی پاسداری نہیں کر رہا۔‘ انھوں نے ایکس پر ایک پوسٹ میں خبردار کیا کہ ہر فیصلے کی ایک قیمت ہوتی ہے اور اس کی ادائیگی کرنا پڑتی ہے۔ سب کچھ اپنے انجام تک پہنچے گا۔

Comments 0

Sort by:

Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].

Login to post a comment.