جنگ بندی میں لبنان بھی شامل ہے، خلاف ورزی کے نتائج کے ذمہ دار امریکہ اور اسرائیل ہوں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ کا انتباہ

جنگ بندی میں لبنان بھی شامل ہے، خلاف ورزی کے نتائج کے ذمہ دار امریکہ اور اسرائیل ہوں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ کا انتباہ
تہران(بی بی سی)ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی بلاامتیاز تمام محاذوں پر ایک مکمل جنگ بندی ہے، جس میں لبنان بھی شامل ہے۔ انھوں نے متنبہ کیا کہ ’کسی ایک محاذ پر اس کی خلاف ورزی تمام محاذوں پر جنگ بندی کی خلاف ورزی سمجھی جائے گی اور کسی بھی خلاف ورزی کے نتائج کے ذمہ دار امریکہ اور اسرائیل ہوں گے۔‘

Comments 0

Sort by:

Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].

Login to post a comment.