ابراہم لنکن کی بحیرہ عرب میں کارروائیاں جاری، 122 تجارتی جہازوں کا رخ موڑ دیا گیا: سینٹکام

ابراہم لنکن کی بحیرہ عرب میں کارروائیاں جاری، 122 تجارتی جہازوں کا رخ موڑ دیا گیا: سینٹکام
بی بی سی کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے کہا ہے کہ طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن (سی وی این 72) بحیرہ عرب میں اپنی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے اور ایران کے خلاف امریکی بحری پابندی کے نفاذ میں حصہ لے رہا ہے۔ بیان کے مطابق امریکی فورسز نے 122 تجارتی بحری جہازوں کو ان کے راستوں سے ہٹا کر قواعد کی تعمیل یقینی بنائی ہے، جبکہ کیریئر سٹرائیک گروپ خطے میں گشت اور نگرانی جاری رکھے ہوئے ہے۔

Comments 0

Sort by:

Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].

Login to post a comment.