صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے کرخسہ اور سردارکاریز سے دو افراد کی لاشیں برآمد

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے کرخسہ اور سردارکاریز سے دو افراد کی لاشیں برآمد
کوئٹہ(دی باغوان) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے کرخسہ اور سردارکاریز سے دو افراد کی لاشیں برآمدکرلی گئی ۔ہفتے کے روز کوئٹہ کے علاقوں سے 2 نامعلوم افراد کی نعشیں ملی جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس کے مطابق گزشتہ روز تھانہ نوحصار کے علاقے کرخسہ سے ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی جس کو ہسپتال منتقل کردیا گیااسی طرح سردار کاریز کے قریب باغ سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی پولیس نے اطلاع مل پر لاش تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا گیا. لاشیں ضروری کاروائی کے بعد مردہ خانہ میں رکھ دی گی ہین. مزید کاروائی پولیس کررہی ہیں۔

Comments 0

Sort by:

Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].

Login to post a comment.