ایران کے ساتھ جنگ بندی ’ختم‘ ہو چکی ہے، ان کے ساتھ وقت ضائع نہیں کرنا چاہتا: ٹرمپ

ایران کے ساتھ جنگ بندی ’ختم‘ ہو چکی ہے، ان کے ساتھ وقت ضائع نہیں کرنا چاہتا: ٹرمپ
واشنگٹن(بی بی سی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے بارے میں سوال کے جواب میں کہا کہ ’میرے خیال میں یہ ختم ہو چکی ہے۔‘ انھوں نے نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’میں اب ان کے ساتھ مزید معاملہ نہیں کرنا چاہتا، وہ بدکردار لوگ ہیں۔‘ ٹرمپ نے مزید کہا کہ ’جہاں تک میرا تعلق ہے، یہ معاملہ ختم ہو چکا ہے۔ ان کے ساتھ معاملات کرنا وقت کا ضیاع ہے، وہ جھوٹ بولتے ہیں۔‘ انھوں نے یہ بھی کہا کہ دونوں فریقوں کے مذاکرات کار بات چیت کر سکتے ہیں، لیکن ان کے بقول: ’وہ اپنا وقت ضائع کر رہے ہیں۔‘

Comments 0

Sort by:

Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].

Login to post a comment.