اسرائیل(بی بی سی)اسرائیل کے وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز کا کہنا ہے کہ ان کے ملک کی فوج ’چوکنا اور تیار‘ ہے۔
مقامی میڈیا کے مطابق وزیرِ دفاع نے پائلٹس کی گریجویشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل ’ضرورت پڑنے پر ایران پر تیسری بار حملے کے لیے تیار ہے۔‘
اسرائیل ایران میں جنگ کے آغاز سے ہی شامل رہا اور 28 فروری کو اس نے امریکہ کے ساتھ مل کر مشترکہ حملے کیے تھے۔
Comments 0
Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].