فضائی دفاعی نظام ایرانی میزائل اور ڈرون حملوں کا مقابلہ کر رہا ہے: کویتی فوج کا دعویٰ

فضائی دفاعی نظام ایرانی میزائل اور ڈرون حملوں کا مقابلہ کر رہا ہے: کویتی فوج کا دعویٰ
کویت(بی بی سی)کویت کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ’ملک کے فضائی دفاعی نظام نے ایران کی جانب سے کیے گئے میزائل اور ڈرون حملوں کا مقابلہ شروع کر دیا ہے۔‘ کویت کی فوج کے جنرل سٹاف کی جانب سے ایکس پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’اگر دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں تو یہ دشمن کے حملوں کو روکنے کے لیے فضائی دفاعی نظام کی کارروائی کا نتیجہ ہیں۔‘ بیان میں شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ متعلقہ حکام کی جانب سے جاری کردہ حفاظتی اور سکیورٹی ہدایات پر عمل کریں۔

Comments 0

Sort by:

Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].

Login to post a comment.