چینی صدر شی 24 ستمبر سے امریکا کا دورہ کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

چینی صدر شی 24 ستمبر سے امریکا کا دورہ کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن۔ (اے پی پی):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ 24 ستمبر سے امریکا کا دورہ شروع کریں گے۔ روسی خبر رساں ادارے تاس کے مطابق واشنگٹن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ چینی صدر 24 ستمبر کو امریکا آ رہے ہیں۔

Comments 0

Sort by:

Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].

Login to post a comment.