اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی بحال ہونے کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں 9 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی۔
رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی۔
عالمی میڈیا کے مطابق برینٹ کروڈ آئل 9.26 فیصد سستا ہوکر 87.82 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل 7.64 فیصد کمی سے 82.49 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہورہا ہے۔
Comments 0
Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].