تہران(بی بی سی)ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ان کا ملک اپنی علاقائی سالمیت کا دفاع کرے گا، تاہم تنازع کو وسعت دینے کا ارادہ نہیں۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایرانی خبر رساں ادارے ارنا کی جانب سے صدر مسعود پزشکیان کی گفتگو کا ایک ویڈیو کلپ جاری کیا گیا ہے۔
ارنا کے مطابق صدر پزشکیان نے کہا کہ ایران کو ایسا معاشرہ قائم کرنے پر کام کرنا چاہیے جو دشمن کو مداخلت، در اندازی یا ملک میں تقسیم پیدا کرنے کا کوئی موقع نہ دے۔
Comments 0
Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].