کوئٹہ(نیوز ڈیسک) 6 سالہ بچے کی بوری بند لاش گھر کے سامنے سے برآمد کرلی گئی۔ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے میں لاپتہ 6 سالہ بچے علی شاہ کی بوری بند لاش آج صبح اس کے گھر کے سامنے سے برآمد کرلی گئی۔پولیس کے مطابق بچے کی لاش ملنے کے بعد واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں، جبکہ لاش کو ضروری کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔واقعے نے علاقے میں خوف و تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔
Comments 0
Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].