75 سالوں میں ایک بھی بلوچ پلاننگ کمیشن کا سربراہ نہ بن سکا: ثنا بلوچ

75 سالوں میں ایک بھی بلوچ پلاننگ کمیشن کا سربراہ نہ بن سکا: ثنا بلوچ
کوئٹہ(دی باغوان)بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما سابق رکن اسمبلی ثناء بلوچ نے کہا ہے کہ جس ریاست کی مرکزی منصوبہ بندی میں 75 سال سے ایک بھی بلوچ پلاننگ کمیشن کے سربراہ نہیں بن سکا، وہاں 160 اضلاع کو بااختیار بنانے کی بات اصل سوال سے توجہ ہٹانا ہے؛ جب تک مرکز کی majoritarian rule، وسائل #NFC کی غیر مساوی تقسیم اور فیصلہ سازی پر چند اکائیوں کی اجارہ داری ختم نہیں ہوگی، ضلعی خوداختیاری محض کاغذی دعویٰ رہے گی۔

Comments 0

Sort by:

Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].

Login to post a comment.