یورپی یونین باضابطہ طور پر ایران پر معاشی دباؤ ڈالنے کی مہم میں شامل ہوگئی، امریکی وزیر خارجہ

یورپی یونین باضابطہ طور پر ایران پر معاشی دباؤ ڈالنے کی مہم میں شامل ہوگئی، امریکی وزیر خارجہ
واشنگٹن(جیو نیوز)امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ یورپی یونین باضابطہ طور پر ایران پر معاشی دباؤ ڈالنے کی مہم میں شامل ہو گئی ہے۔ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ اتحادیوں کے ساتھ یقینی بنائیں گے کہ ایران جوہری عزائم، ہتھیاروں کے پروگراموں اور پراکسیز کی مالی معاونت کے لیے عالمی مالیاتی نظام کا استحصال نہ کر سکے۔

Comments 0

Sort by:

Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].

Login to post a comment.