یمنی سرکاری فوج کی جانب سے تعز میں 24 گھنٹوں کے دوران 30 حوثی جنگجو ہلاک اور 60 کو زخمی کرنے کا دعویٰ

یمنی سرکاری فوج کی جانب سے تعز میں 24 گھنٹوں کے دوران 30 حوثی جنگجو ہلاک اور 60 کو زخمی کرنے کا دعویٰ
یمن(جیو نیوز)یمن میں سرکاری فوج اور حوثی اکثریتی تنظیم انصاراللہ کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔ یمنی سرکاری فوج کی جانب سے تعز میں 24 گھنٹوں کے دوران 30 جنگ جو ہلاک اور 60 کو زخمی کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے جبکہ یمنی لڑاکا طیاروں نے حوثیوں کی گاڑیوں اور اجتماع کے مقامات کو بھی نشانہ بنایا ہے۔

Comments 0

Sort by:

Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].

Login to post a comment.