واشنگٹن(جیو نیوز)امریکی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کے منصوبے تیار کر لیے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق ایران پر حملوں میں "مدر آف آل بمز" کے استعمال پر غور کیا جا رہا ہے، ممکنہ کارروائی میں ایرانی جوہری اور توانائی تنصیبات کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ جی بی یو 43 بی بم کے استعمال سے جنگ میں شدت آ سکتی ہے، ایران کے خلاف فوجی کارروائی وسط مدتی انتخابات سے پہلے یا بعد میں ہوسکتی ہے۔
Comments 0
Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].