وزیراعظم شہباز شریف 30 نومبر سے روس اور ایران کے اہم سرکاری دوروں پر روانہ ہوں گے

وزیراعظم شہباز شریف 30 نومبر سے روس اور ایران کے اہم سرکاری دوروں پر روانہ ہوں گے
اسلام آباد(جیو نیوز)وزیراعظم شہباز شریف 30 نومبر سے روس اور ایران کے اہم سرکاری دوروں پر روانہ ہوں گے۔ جنگ اور دی نیوز میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق شہباز شریف روس کے 3 دن کے دورے کے بعد ایران جائیں گے۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کو آئندہ سال پاکستان میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان کے پہلے دورے کی باضابطہ دعوت دیں گے۔

Comments 0

Sort by:

Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].

Login to post a comment.