سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا؟

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا؟
کراچی(جیو نیوز)ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 700 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 78 ہزار 636 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 4 ہزار 30 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 24 ہزار 619 روپے ہے۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کا بھاؤ 47 ڈالر اضافے سے 3561 ڈالر فی اونس ہے۔

Comments 0

Sort by:

Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].

Login to post a comment.