تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراه پشتونخواميپ کے چيرمين رکن قومی اسمبلی محترم مشر محمود خان اچکزئی کے زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراه پشتونخواميپ کے چيرمين رکن قومی اسمبلی محترم مشر محمود خان اچکزئی کے زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراه پشتونخواميپ کے چيرمين رکن قومی اسمبلی محترم مشر محمود خان اچکزئی کے زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اجلاس میں رواں قومی اسمبلی سیشن کل اڈیالہ میں عمران خان کی بہنوں سیاسی کارکنوں پر حملہ اور ملکی سیاسی صورتحال پر غور محمود خان اچکزئی کا اجلاس سے خطاب اگر کوئی ڈائیلاگ چاہتا ہے تو پہلے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دینا ہوگی۔ اس کی اجازت کے بغیر مذاکرات کیسے ممکن ہیں؟ شاہد خٹک کی ٹانگ توڑ دی گئی، بانی پی ٹی آئی کی بزرگ بہنوں کو سرد رات میں ٹھنڈے پانی سے نہلایا گیا۔ اگر عوام اٹھ کھڑی ہوئی تو کچھ بھی نہیں بچے گا۔ بربادی سے پہلے پہلے ڈائیلاگ کی طرف بڑھیں اور اس کی شروعات بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے کی جائے۔

Comments 0

Login to post a comment.