ہرنائی شاہرگ کوئلہ کان میں میٹی کا تودا گرنے سے دوکانکن جان بحق ،ریسکو زرائع
شاہرگ ٹھیکیدار حاجی حمید کے کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے دو کانکن سریال اور شاہ بیگ جانبحق
کانکنوں کی لاشوں کو کوئلہ کان سے کانکنوں نے اپنی مدد آپ کے تحت نکال دیا گیا
کانکنوں کے لاشوں کو سول ہسپتال شاہرگ منتقل کر دیا گیا۔ جہاں پر ضروری کارروائی کے بعف لاشیں ورثا کے حوالے کردئیے گئے
Comments 0