جماعت اسلامی کے صوبائی امیر و رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے کہ جیوانی کا مین روڑ فوری طور پر نہیں کھولا گیا تو میں بطور عوام کا نماہندہ خود آکر روڑ کھول دوگا، ایف سی کو بلوچستان سے نکالا جائے یا نہیں؟عوام کی رائے لینے کیلئے پورے صوبے میں ریفرنڈم کرایا جائے گا، جماعت اسلامی زیارت دھرنے کے ساتھ ہیں اور احتجاج کی مکمل حمایت اور تائید حاصل ہیں اور مسلسل شریک بھی ہیں البتہ لاشوں کے حوالے سے ہمارا موقف یہ ہے کہ لاشوں کو دفنایا جائے اور احتجاج جاری رکھا جائے۔زیارت کے متاثرین سے اپیل ہے کہ لاشوں کو دفنا دین ،اور آل پارٹیز اپنا لائحہ عمل خود بنائے ،لاشوں سے سہارہ نہ لیں ۔
Comments 0
Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].