سابق وفاقی وزیر سردار یار محمد رند سے میر فدا حکیم کی اسلام آباد میں ملاقات

سابق وفاقی وزیر سردار یار محمد رند سے میر فدا حکیم کی اسلام آباد میں ملاقات
اسلام آباد(پ ر)میر فدا حکیم رند نے سابق وفاقی وزیر اور چیف آف رند سردار یار محمد رند سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران بلوچستان سمیت ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال، علاقائی مسائل اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے بلوچستان میں جاری سیاسی حالات، عوام کو درپیش مسائل اور علاقے کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا۔ میر فدا حکیم رند اور سردار یار محمد رند نے اس بات پر زور دیا کہ بلوچستان کے عوام کو درپیش بنیادی مسائل کے حل، ترقیاتی عمل میں تیزی اور عوامی مشکلات کے ازالے کے لیے مؤثر اقدامات کی ضرورت ہے۔ ملاقات میں سیاسی رابطوں کو مزید مضبوط بنانے اور علاقائی مسائل کے حل کے لیے باہمی مشاورت کا سلسلہ جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے ملکی و صوبائی سیاسی صورتحال کے حوالے سے آئندہ کے لائحہ عمل پر بھی گفتگو کی۔اسلام آباد: میر فدا حکیم رند نے سابق وفاقی وزیر اور چیف آف رند سردار یار محمد رند سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران بلوچستان سمیت ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال، علاقائی مسائل اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گی سابقہ ایم پی اے بلوچستان نصیر بچا خان موجود تھا۔ اِس موقع پر چہدری امین چہدری عبدالوحید حاجی منصور ساتھ تھے

Comments 0

Sort by:

Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].

Login to post a comment.