ڈپٹی کمشنر کوئٹہ (ویسٹ)منیر احمد درانی کی زیرِ صدارت انتظامی امور کی بہتر انجام دہی سے متعلق اجلاس

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ (ویسٹ)منیر احمد درانی کی زیرِ صدارت انتظامی امور کی بہتر انجام دہی سے متعلق اجلاس
کوئٹہ(خ ن)ڈپٹی کمشنر کوئٹہ (ویسٹ)منیر احمد درانی کی زیرِ صدارت انتظامی امور کی۔ بہتر انجام دہی کے سلسلے میں اجلاس منعقد ہوا، جس میں اسسٹنٹ کمشنر بروری عمر اور اسسٹنٹ کمشنر پنجپائی عبد القیوم نے شرکت کی۔اجلاس کے دوران اسسٹنٹ کمشنرز نے اپنے اپنے سب ڈویژنز سے متعلق مختلف انتظامی معاملات، جاری سرگرمیوں اور اہم امور کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر کو تفصیلی بریفنگ دی۔ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ افسران کو انتظامی امور کی موثر نگرانی، عوامی مسائل کے فوری حل اور سرکاری ہدایات پر من و عن عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی۔انہوں نے کہا کہ عوام کی فلاح بہبود اور مشکلات کے ازالے کے لیے ار ممکن اقدامات کیے جائے اس کے علاوہ عم و امان کی صورتحال کی بہتری اور گرافرشی کے خلاف کاروائیاں کے حوالے سے جامع حکمت عملی مرتب کیا جائے۔

Comments 0

Sort by:

Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].

Login to post a comment.