چھٹے آل پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2026 کے اختتام پر افغان فٹبال کلب چمن نے فائنل میچ جیت کر چیمپئن ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا: مینا مجید بلوچ

چھٹے آل پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2026 کے اختتام پر افغان فٹبال کلب چمن نے فائنل میچ جیت کر چیمپئن ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا: مینا مجید بلوچ
کوئٹہ(خ ن)صوبائی مشیر کھیل و امور نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ نے وزیر اعلی گولڈ فٹبال کوئٹہ میں جاری چھٹے آل پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2026 کے اختتام پر افغان فٹبال کلب چمن نے فائنل میچ جیت کر چیمپئن ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔•اس ٹورنامینٹ میں ونر ٹیم کو 30 لاکھ رنر ٹیم کو 20 لاکھ اور تیسری پوزیشن والے ٹیم کو 5 لاکھ روپے دیئے گئے۔صوبوں میں آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سے ریکارڈ 82 ٹیموں نے حصہ لیا۔ • عوام کا جوش و خروش: میچز دیکھنے کے لیے کوئٹہ کے فٹبال شائقین کی ایک بہت بڑی تعداد لگ بھگ 50 ہزار تماشائی گراؤنڈ میں موجود تھے۔ شدید گرمی اور موسم کی سختی کے باوجود اسٹیڈیم تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرے رہے۔ • صوبائی مشیر کھیل و امور نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ کا فائنل کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ "بلوچستان میں کھیل کے میدانوں کا آباد ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ یہاں کے عوام امن اور کھیلوں سے محبت کرتے ہیں۔ بلوچستان میں کھیل کے میدانوں کا آباد ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ یہاں کے عوام امن اور کھیلوں سے محبت کرتے ہیں"۔

Comments 0

Sort by:

Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].

Login to post a comment.