پشاور(بی بی سی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما اور خیبر پختونخوا کے سابق وزیر اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ اُن کی جماعت نے ’عمران خان کے نام پر اور پختونوں کے سر کا سودا نہیں کیا، اور حکومت قربان کر دی ہے۔‘
ایکس پر اپنے پیغام میں شفیع جان نے دعویٰ کیا کہ ’وزیر اعلی سہیل آفریدی کے گرفتار کر لیا گیا۔ اب عوام کو نکلنا ہو گا۔ پورا خیبر پختونخوا پشاور کے طرف آئے۔ اس موقع پر قبائلی اضلاع کے عوام پر بھی بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، قبائل کو اپنے وزیر اعلیٰ کے لیے نکلنا ہو گا۔
Comments 0
Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].