اسلام آباد میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس
اسلام آباد(جیو نیوز)اسلام آباد میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ مکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹیجیک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے دو، دو نمائندے شامل ہیں۔ اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کے 2 اجلاس سعودی عرب اور ترکیے میں ہوچکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں دفاعی تعاون اور علاقائی سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Comments 0

Sort by:

Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].

Login to post a comment.