قصور کے گنڈا سنگھ روڈ پر سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ مقابلے میں 3 ڈاکو مارے گئے۔
پولیس کے مطابق تینوں ڈاکو ریکارڈ یافتہ تھے، ملزمان ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے، ملزمان پر منشیات اور ڈکیتی کے مقدمات درج تھے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ڈاکوؤں کا تعلق لاہور سے ہے۔
Comments 0