گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال چھٹے روز بھی جاری

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال چھٹے روز بھی جاری
‏گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال چھٹے روز بھی جاری بلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال مسلسل جاری کوئٹہ: پنجاب میں بھاری جرمانوں اور چالان کے خلاف ڈرائیورز احتجاج کر رہے ہیں بلوچستان سے پنجاب جانے والے ٹرک ڈرائیورز کو تنگ کیا جا رہا ہے، ٹرانسپورٹ یونین کا موقف ہڑتال کے باعث بلوچستان سے چھٹے روز بھی کوئی ٹرک پنجاب کے لیے روانہ نہیں ہوئے ہڑتال مطالبات تسلیم ہونے تک جاری رہے گی گڈز ٹرانسپورٹ بند ہونے سے اربوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے

Comments 0

Sort by:
Login to post a comment.