*خضدار: زیدی فائرنگ میں خاتون قتل،لواحقین کا شدید احتجاج*
قومی شاہراہ گھوڑا چوک پر بند،ٹریفک جام
مقتولین کے لواحقین کا مطالبہ ہے بااثر ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے: ذرائع
شاہراہ بندش سے مسافر پریشان، گاڑیوں کی لمبی قطاریں
ایک شخص موقع پر جاں بحق، خاتون زخمی ہو کر آج دم توڑ گئی
انتظامیہ کی موقع پر موجودگی، مذاکرات جاری۔۔
Comments 0