غربت اور گھریلو حالات سے دلبرداشتہ نوجوان کی مبینہ خودکشی

غربت اور گھریلو حالات سے دلبرداشتہ نوجوان کی مبینہ خودکشی
‏غربت اور گھریلو حالات سے دلبرداشتہ نوجوان کی مبینہ خودکشی 24 سالہ سیف الرحمان کورائی نے زہریلی دوا پی کر زندگی ختم کر لی مالی مشکلات سے تنگ آ کر مبینہ خودکشی، گمس اسپتال میں موت کی تصدیق قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی مبینہ خودکشی کے واقعے کی پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں

Comments 0

Sort by:
Login to post a comment.