لاہور۔ (اے پی پی):وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ جو فوجی جوان روز ہماری حفاظت کی خاطر جانوں کے نذرانے دیکر اپنے ماں باپ اور ملک کو سرخرو کر رہے ہیں،ان کی قربانیوں کو پیسوں میں تولنا بہت تکلیف دہ عمل ہے۔جاری اپنے ایک بیان میں عظمی بخاری نے کہا کہ اپنے بیٹوں کو ڈبل تنخواہ پر بارڈرز پر بھیج کر دکھائیں،بہت افسوسناک ہے۔انہوں نے کہا کہ "اے پتر ہٹاں تے نیں وکدے، کی لبھنی اے وچ بازار کڑے۔”
Comments 0
Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].